بوسنیا کے مشرقی علاقے کوزلوک میں ایک اجتماعی قبر دریافت کی گئی جہاں سے تقریباً دو سو لاشیں برآمد ہوئیں۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک شدگان کو 1992 تا1995 کے درمیان سربرنیکا کی جنگ کے دوران سربوں نے ہلاک کیا تھا۔

                 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha